فِعل لازِم
برگشتہ ہونا۔ باغی ہو جانا۔ بغاوت کرنا۔ سر کشی کرنا۔ حکم نہ ماننا۔ واپس ہو جانا۔ لوٹ جانا۔ ٹیڑھا ہو جانا۔ مُر جانا۔ گردش کرنا۔ گھوم جانا۔ پلٹ جانا۔ بدل جانا۔ بیزار یو جانا۔ گشت کو جانا۔
پھر جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!