صِفت
پانچ کا مُخفف۔ حاکم۔ حُکم۔ جج۔ جُوری۔ پنچایت میں بیٹھ کر فیصلہ کرنے والا۔ قوم کا سردار۔ صلاح کار ۔ مشیر۔ دلالی کا پیشہ کرنے ولا،۔ کمان۔ دھنش۔
پنچ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!