صِفت
پکا ہؤا۔ بُھونا ہؤا۔ بِریاں۔ خام کے خلاف۔ مضبوط،۔ مُستحکم۔ مُستقل۔ بِالاستقلال۔ تجربہ کار۔ گُرگ کُہن۔ کامل۔ پُورا۔ بُوڑھا۔ پُوری عمر کا۔
پختہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!