فِعل لازِم
قدموں میں گِرنا،۔ نہایت عاجزی اور فروتنی کرنا۔ عفو چاہنا۔ معافی چاہنا۔ قدم چومنا۔ نہایت تعظیم سے پیش آنا۔ سجدہ کرنا۔ ۔ جِن و پری کا سایہ ہونا۔ آسیب کا خلل ہونا۔
پاؤں پڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!