فِعلِ لازِم
مرغبازوں کا دستور ہے ۔ کہ جب کوئی بہادر مُرغ حریف کی سخت ضرب کھا کر مر جاتا ہے اور ہٹتا نہیں ہت تو زمین پر تین لکڑیاں گاڑ کر اُس کی لاش کھڑی کر دیتے ہیں اور زِندہ مُرغ کو جو اِس کا قاتِل ہے روبرو چھوڑ دیتے ہیں ۔ اگر اُس نے لات مار کر ٹکٹکی سے نیچے گِرا دیا تو بے تکرار بازی جیتا ۔ اور جو بِن لات مارے کِسی اور طرف جل دیا تو بازی ہارا
ٹکٹکی پر کھڑا کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!