فعل مُتعدّی
ٹالنا ۔ دھوکا دینا ۔ فریب دینا ۔ حیلہ حوالہ کرنا ۔ بہانہ بتانا ۔ ٹال دینا ۔ لیت و لعل کرنا ۔ ؎ کبھی تو وصل کا وعدہ وفا ہو کہاں تک دو گے جاناں ٹالے بالے (شائق)
ٹالا بالا بتانا یا دینا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!