فعل متعدّی
مُنّہ سے چھونا ۔ مُنّہ سے مس کرنا ۔ مُنّہ سے بھڑانا ۔ مُنّہ لگا کر پانی پینا ۔ مصاحب بنانا ۔ ہمراز بنانا ۔ ہم صحبت بنانا ۔ دوست بنانا ۔ توجہ کرنا ۔ عنایت اور مہربانی سے پیش آنا ۔ حمایت کرنا ۔ خیال میں لانا ۔ متوجہ ہونا ۔ عزّت سے پیش آنا ۔
منہ لگانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!