اِسمِ مؤنّث
نسبت ۔ سگائی ۔ ایک تقریب اور رسم کا نام جس میں شادی سے بیشتر عورت کو مرد کے اور مرد کو عورت کے نام نہاد کر دیتے ہیں ۔ اُدھار ۔ قرض ۔ جُھنگا ۔
منگنی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!