اسمِ مُذکّرُ
پرچم ۔ سیاہ ریشم کا گپھا جو جھنڈے کے سر پر لگا دیتے ہیں ۔ جعد ۔ جھنڈے کی چوٹی ۔ سانپ کی سی لہر ۔ پیچدار ۔ چکّر کی سڑک ۔ ہیر پھیر کا راستہ ۔
مار پیچ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!