اِسم،
وہ کیلی جس پر چکی پھرتی ہے۔ سردار قوم۔ سپہ سالار۔ افضل۔ عمدہ۔ بزگزیدہ۔ محور انجاموں میں سے ایک انجام جس پر کرہ گردش کرتا ہے۔ خصوصاً زمین کے محور کا ہر ایک انجام۔ سالکوں کی اصطلاح میں قطب، غوث ۔ وہ ولی اللہ جس پر دنیا کے انتطام اور نگہبانی کا مدار ہو۔ ایک ولی اللہ کا نام جو تمام اولیاء کا سردار اور افسر ہیں۔
قطب
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!