اِسمِ مُذکّر
بھیجا ہؤا۔ رسول۔ قاصد۔ خدا تعالیٰ کا نورانی قاصد۔ ہاتف۔ دیوتا۔ خُدا تعالیٰ کی وہ مقدس مخلوق جس کی پیدائش نور سے ہے اور تمام روحانی انتظام اُسی کے سپرد خیال کئے جاتے ہیں۔
فرشتہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!