اِسمِ مُذکّر
بڑا پنکھا۔ یہ پنکھا دو قسم کا ہوتا ہے۔ ایک تو وہ جو مکان کی چھت پر لگایا جاتا ہے اور کھینچ کر تمام فرش تک ہوا پہنچاتا ہے۔ دوسرا دستی بڑا پنکھا جو کھڑے ہو کر جہلا جاتا ہے۔
فراشی پنکھا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!