صِفت
غلبہ والا۔ غلبہ کرنے والا۔ چیرہ دست۔ زبردست۔ بیش۔ زیادہ۔ بھاری۔ سرآمدہ۔ اکثر۔ ضرور۔ سر کرنے والا۔ شکست دینے والا۔ مغلوب کرنے والا۔ شرف لے جانے والا۔ فائق۔
غالب
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!