اِسمِ مُذکّر
تھم۔ کھم۔ ستون۔ چوبِ خیمہ۔ گرز۔ ترازو کی موٹھ۔ وہ خط مستقیم جو دوسرے خط مستقیم پر قائم ہو کر زاویے متصلہ باہم پیدا کرے۔ تو اسے عمود اور ان زاویوں کو زوایاے قائمہ کہتے ہیں۔
عمود
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!