اِسم مُؤنّث
گواہی۔ صحیح خبر۔ امر حق پر مارا جانا۔ راہِ خُدا میں شہید ہونا۔ بے قصور و بے خطا مارا جانا۔ کلمۂ شہادت۔ قتل ۔ ذبح۔ موت۔ مرگ۔
شہادت
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!