فِعل لازم
آنکھوں میں آنسو بھر لانا ۔ چشم نم ہونا ۔ رُوالنّسا ہونا ۔ چشم پرآب ہونا ۔ قریبِ بگریہ ہونا ۔ دِلگیر ہونا ۔ کھسیانا ہونا ۔ غُصّے یا شرم سے رو پڑنا ۔
آبدیدہ ہونا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!