اِسمِ مُذکّر
ہوشیار کے وزن پر۔ گوہ۔ ایک صحرائی جانور کا نام جس کی چربی آدمی کو نہایت موٹا کرتی ہے اور شافعی مذہب میں حلال مانا گیا ہے۔
سوسمار
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!