اِسمِ مُذکّر
گردن جُھکانا۔ تسلیم کرنا۔ تحیّت۔ کورنش۔ بندگی۔ پرنام۔ رام رام۔ دعا۔ سلامتی۔ امن۔ معاف رکھئے۔ خاتمۂ نماز کا پہلا خواہ دوسرا سلام۔ رخصت۔ جایئے۔
سلام
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!