اِسمِ مُذکّر
روحِ حجر۔ پہاڑ کا پسینہ۔ ایک سیاہ رنگ پیشاب کی سی بو والے رقیق مادے کا نام جو پہاڑ میں سے ازخود ٹپکتا اور چوٹ پھیٹ توت باہ و اعصاب میں گرمی بہم پُہنچانے کے کام آتا ہے۔
اِسمِ مُذکّر
روحِ حجر۔ پہاڑ کا پسینہ۔ ایک سیاہ رنگ پیشاب کی سی بو والے رقیق مادے کا نام جو پہاڑ میں سے ازخود ٹپکتا اور چوٹ پھیٹ توت باہ و اعصاب میں گرمی بہم پُہنچانے کے کام آتا ہے۔
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔