فعل مُتعدّی
بار گراں۔ سر پر رکھنا۔ کِسی قسم کا بوجھ ڈالنا۔ بارِ احسان میں دبانا۔ مرہونِ منت بنانا۔ الزام دھرنا۔ ذمّہ دالنا۔ کِسی کے ذمہ بہت سا قرضہ ڈالنا۔
سر پر چھپر رکھنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!