اِسمِ مُذکّر
شاقول۔ پنسال۔ لٹکن۔ ایک پتھر یا لوہے کا گولہ جس میں ایک کُنڈا لگا ہوتا ہے اس کُنڈے میں تومیر کے وقت ڈوڑا باندھ کر معمار لوگ دیوار وغیرہ کی کجی معلوم کرتے جاتے ہیں۔
ساہل
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!