فعل مُتعدّی
سادھن کرنا۔ پُورا کرنا۔ ثابت کرنا۔ بنانا۔ ٹھیک ٹھاک کرنا۔ درست کرنا۔ ابھیاس کرنا۔ مشق کرنا۔ تیز اندازی کرنا۔ سِکھانا۔ تعلیم دینا۔ پڑھانا۔ عادت ڈالنا۔ سُبھاؤ کرنا۔ برقرار رکھنا۔ قائم رکھنا۔ سنبھالنا۔ قابو میں رکھنا۔ سیدھا کرنا۔ مُرمت کرنا۔ مضبوط کرنا۔ ہموار کرنا۔
سادھنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!