اِسمِ مُذکّر
مجازاً دنیا کے کُل بحراعظم۔ کیونکہ اس کا ماخذ عربی تحقیقات کے موافق سبعۃ البحر معلوم ہوتا ہے۔ جو قُرآن شریف میں آیا ہے۔ وہ ساتوں سمندر مُراد ہیں جو عرب کے اِرد گِرد یا نزدیک واقع ہیں۔ بحیرہ شام، بحیرہ قُلزم، بحرِ عرب، بحرِ ہند، بحیرہ عمّان، بحیرہ فارس، بحرِ اسود۔
سات سمندر
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!