فِعل مُتعدّی
للچانا۔ خواپش دلانا۔ اُمید دلا کر محروم رکھنا۔ پھڑکانا۔ آرزو میں رکھنا۔ خواہش سے کم دینا۔ ضرورت کے موافق نہ دینا۔
ترسانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!