اِسمِ مُذکّر
وہ کپڑا جس میں سوداگر قیمتی کپڑے یا گوٹہ کناری وغیرہ باندھ کر رکھتے ہیں۔ بندھنا۔ وہ چادر جو استری کرتے وقت دھوبی میز پر بچھاتے ہیں۔
بیٹھن
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!