فِعل مُتعدّی
کھڑا کرنے کے خلاف۔ زبردستی بِٹھانا۔ جمانا۔ قائم کرنا۔ جڑنا۔ مِلانا۔ جگہ سے لانا۔ کِسی جانور سے انڈے سیوانا ۔ انڈوں ہر چھوڑنا۔ گدی دینا۔ تخت نشین کرنا۔ سُسکارنا۔ جواریوں کی اصطلاح میں گرو رکھنا یا داؤ پر اڑنا۔ ڈالنا۔ داخل کرنا۔ شادی نہ کرنا۔ پنچایت جمع کرنا۔ سکت کرنا۔ چاول بٹھانا۔ دھسانا۔ اندر کرنا۔ گِرانا۔ ڈھانا۔ ڈُبانا۔ لگانا۔ اُتارنا۔ ظہور میں لانا۔ رکھنا۔
بٹھانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!