اِسمِ مُذکّر
چُوڑی کا ڈول۔ چُوڑی کا میانہ۔ وہ لوہے کا کڑا جو منہاری کے پاس ہاتھ کا اندازہ دیکھنے اور اُس کے وسیلہ سے چُوڑی چڑھانے کے واسطے رہتا ہے۔ وہ سونے یا پیتل کی چوڑی جو عورتیں پہنتی ہیں۔ ایک زیور کا نام جو پُورب میں پہنتے ہیں۔
فِعل مُتعدّی
جتلانا۔ واقف کرنا۔ دِکھلانا۔ پھوڑنا۔ ظاہر کرنا۔ کھولنا۔ اِشارہ دینا۔ کِنایہ کرنا۔ سمجھانا۔ ذہن نشین کرنا۔ ٹھیک بنانا۔ درُست کرنا۔ سکھانا۔ تعلیم دینا۔ بھاؤ بتانا۔ کہنا۔۔ بیان کرنا۔ نام لینا۔ کام دینا۔ کام سے لگانا۔