اِسمِ مُذکّر
وہ لوگ جنہیں قرب رُوحانی حاصل ہے۔ عارفانِ اِلٓہی۔ تزکیۂ نفس و حضور قلب سے کام لینے والے۔ اہل اللہ۔
اولیاء اللہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!