اِسمِ مُذکّر
خسرو پرویز کے ایک انیس و جلیس مُقربِ خاص کلاونت کا لقب جس کا اصلی نام معلوم نہیں مگر چونکہ اسکو خسروپرویز کے دربار مین باریابی کی اجازت مِلی ہوئی تھی اس وجہ سے یہ لقب پڑ گیا۔
باربد
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!