اِسمِ مُذکّر
نُعمان آپ کا اِسمِ مُبارک ابو حنِیفہ کُنیّت اور امامِ اعظم لقب ہے۔ اہلِ سُنّت و جماعت آپ کو سب سے اوّل درجے کا فقِیہ ، مُجتہد اور مُحقّق شریعت مانتے ہیں ۔ ۸۰ھ میں پیدا ہوئے اور ۱۵۰ھ میں انتقال فرمایا۔ آپ کے پیرو تمام ممالک اور خاصکر ہِنّدوستان میں سب سے زیادہ ہیں۔۔