اِسمِ مُذکّر
لُغوی معنی کلید ہَنّدسہ۔ ایک یونانی حکیم کا نام جس کے نام سے کتاب اُقلیدس مشہور ہے۔ یہ اُس کا لقب یا عُرف معلوم ہوتا ہے نام کُچھ اور ہو گا۔ ۔ ایک کتاب ہِنّدسہ کا نام جا میں اشکالِ ریاضی پیمائش مجسمات مسطحات سے بحث ہے۔ اس کتاب کے پندرہ مقالی ہیں۔
اقلیدس
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!