اِسمِ مُزکُز
اس حکیم سے زیادہ یونان میں کوئی ریاضی دان آجن تک نہیں ہؤا ۔ یہ حکیم ہیرو بادشاہ سیرا کیور کے اقران میں تھا۔ علم جرثقیل مین وہ مہارت تھی کہ دعویٰ سے کہا کرتا تھا کہ اگر مجھے زمین کے سوا کوئی ایسی جگہ مل جائے کہ جہاں مین اپنی کلوں کو نصب کر سکوں تو زمین کو اس کے مقام مُعین سے اِدھر کر کے دِکھا دوں۔
ارشمیدس
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!