اِسمِ مُذکّر
ابو زید بلخی کا نام جو حکمائے اسلام میں بڑا فصیح اور بلیغ گُزرا ہے۔ اِس نے ہر فن میں ایک کِتاب تصنیف کی ہے۔ شطرنج کا اوّل درجہ کا ماہر تھا۔ شیخ سعدی نے اسی کی طرف اپنی کتاب بوستان میں اشارہ کیا ہے۔۔۔
ابو زید
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!