جُملہ
غُبار سا ہٹ گیا۔ جان سی آ گئی۔ آنکھوں میں روشنی سی آ گئی۔ جان میں جان آ گئی۔ ہوش سا آ گیا۔ غفلت سے پردہ اُٹھ گیا۔ حیرت سی ہو گئی۔ حقیقت سی کُھل گئی۔
آنکھیں سی کھل گئیں
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!