فِعل مُتعدّی
بھروسا کرنا۔ اُمید کرنا۔ اُمید پالنا۔ اُمیدوں میں جینا۔ آسرا کرنا۔ خُوشی منانا۔ خُوشی کرنا۔ خوشامد کرنا۔ چاپلوسی کرنا۔ تعریف کرنا۔ گُن گانا۔ اِعتماد یا اِعتبار کرنا۔۔
آس کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!