فِعل مُتعدّی
واقبت سنّوارنا۔ اَیسے کام کرنے جن کا انجام خیر ہو۔۔ دِین پاک کرنا۔ دین کا رستہ پاک کرنا۔۔ نیک کام کرنا۔ دین کے کام کرنا۔ اُس جہان کے واسطے کُچھ کرنا۔۔
آخرت سنوارنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!