اِسمِ مُذکّر
آگ کا ٹُکڑا۔ آگ کی چنّگاری۔ شُعلہ۔ لُکا۔ لُلٹا۔ انّگارا۔۔۲۔ غضبناک ۔ جھلا۔ غُصہ ور۔ تُنّد خو۔ غُصیل ۔ تیز مزاج۔ بھبُوکا۔ آگ کا بگولا۔ مُرادًا معشوق۔۔۔۳۔ آفت کا ٹُکڑا۔ فِتنہ انگیز۔ شریر۔مُرادًا مغرور۔۔۔۴۔ چالاک۔ چنچل۔ اچپل۔ چُلبُلا۔ تُرتُریا۔ چھیلا۔ طرّار۔ بانّکا۔
آتش کا پر کالا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!