صِفت
پانی کا ۔ جل کا ۔ پنبلا ۔ جیسے آبی گھوڑا ۔ آبی جانور ۔ مردم آبی۔۔۔ ۲۔ مرطُوب ۔ سیلا ہؤا۔ نم ۔ نمناک۔ ۔۔ ۳۔ نِیلگوُں ۔ ہلکا نِیلا ۔ آسمانی۔۔ ۴۔ روغنی کے مُقابلے میں ایک قِسم کی مَیدے کی روٹی ہے جو تنُور میں پکائی جاتی ہے۔ چُونکہ روغنی کے خمیر میں گھی اور دودھ ڈالتے ہیں ۔ اور اس کے خمیر مین صِرف پانی۔ اس واسطے اس کو آبی روٹی کہنے لگے۔۔۔ ۵۔ وُہ زمین جِس مین کِسی ذریعہ سے آب پاشی ہوتی ہو۔ سینّچی ہوئی زمین ۔ نہری زمین۔۔۔
آبی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!