اِسمِ مُؤنّث
۱۔ طینت ۔ اصل ۔ جڑ ۔ بُنیاد ۔ خمِیر۔۔(چُونکہ خُدا تعالیٰ نے حضرت آدمؑ کا خمیر مٹی سے بنایا تھا اِس سبب سے آدمی کی سرشت پر اطلاق ہوتا ہے)۔۔ ۲۔ قالبِ بشری ۔ کابود ۔ جِسم ۔ بدن ۔ کایا۔:۔
آب و گل
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!