اِسمِ مُذکّر
شورہ کا پانی۔ شورہ سے ٹھنڈا کیا ہوا پانی۔ رواجا افشردہ یعنے کھانڈ مین نِیبو کا عرق ڈال کر جو شربت بنا لیتے ہیں ۔ عوام اس کو بھی آب شورہ کہتے ہیں۔
آب شورہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!