مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

تامل تذبذب تردد تکلف

غزل

15 نومبر 2016ء

تامل تذبذب تردد تکلف
وفا ناشناسوں کی مکاریاں اف

اسے جاننے والے پہچانتے ہیں
ستم گر کا ہے نام اس کا تعارف

مجھے عشق نے ہر دو عالم دکھائے
نہ میں فلسفہ داں نہ اہلِ تصوف

محبت تھی دنیا سے دنیا نے مارا
محبت پر افسوس محبوب پر تُف

مِرا حاصلِ عمر مَیں ہوں الٰہی
سراپا ندامت سراپا تاسُف

ادھر تم چلے اور ادھر جان نکلی
کہاں کا تحمل کہاں کا توقف

غزل یہ ہے راحیلؔ شانِ تغزل
اسے کہتے ہیں قافیے کا تصرف

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔

Prevپچھلا کلامتجھے دیکھا، غزل نئی لکھی
اگلا کلاملوگوں سے توقع تھی کہ دیوانہ سمجھتےNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

5 خیالات ”تامل تذبذب تردد تکلف“ پر

  1. maroof khan
    24 اپریل 2017ء بوقت 11:13

    سنگلاخ زمین میں ایسے شگفتہ اشعار کیا کہنے راحیل صاحب واہ

    جواب دیں
    1. راحیلؔ فاروق
      24 اپریل 2017ء بوقت 19:45

      بے‌حد شکریہ، معروف صاحب۔ آپ کی آمد اور تبصرے سے خوشی ہوئی۔
      جزاک اللہ!

      جواب دیں
  2. maroof khan
    24 اپریل 2017ء بوقت 11:14

    سنگلاخ زمین میں ایسے شگفتہ اشعار کیا کہنے راحیل صاحب واہ

    جواب دیں
    1. راحیلؔ فاروق
      24 اپریل 2017ء بوقت 19:47

      ایک بار پھر شکریہ! 😊

      جواب دیں
  3. فرحان محمد خان
    2 نومبر 2017ء بوقت 11:31

    واہ ہر شعر کمال کس کس کی داد دو کیا کہنے واہ واہ

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل کا پتا شائع نہیں کیا جائے گا۔ تبصرہ ارسال کرنے کے لیے * کے نشان والے خانے پر کرنا ضروری ہے۔

اردو شاعری

راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!

آپ کے لیے

تیرے ہونٹوں کی طرح کھل کے گلابوں نے کہا

3 اگست 2021ء

ہونے والی ہے بزمِ نو آغاز

1 فروری 2011ء

آدمی تھے خس و خاشاک نہ تھے

16 اپریل 2018ء

بات کو کچھ ثبات ہے ہی نہیں

15 نومبر 2018ء

ہر جگہ دل لگی نہیں چلتی

7 جون 2018ء

تازہ ترین

خوشامد

18 فروری 2026ء

اندھیر نگری کا حکم نامہ

14 فروری 2026ء

نیا سال مبارک

31 دسمبر 2025ء

یومِ استاد

5 اکتوبر 2025ء

آزادی

6 اگست 2025ء
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔