مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

یہ میکدے میں جو نظریں جھکائے جاتے ہیں

غزل

1 ستمبر 2022ء

یہ میکدے میں جو نظریں جھکائے جاتے ہیں
شریف لوگ بھی دنیا میں پائے جاتے ہیں

کبھی کبھار اگر بے وفاؤں میں کوئی
وفا کرے تو اسے ہم دکھائے جاتے ہیں

سفید پوش بزرگوں کا دیکھتا ہوں وقار
کمر تو ٹوٹ گئی سر اٹھائے جاتے ہیں

ہمیں بھی ایک زمانے میں چاؤ عشق کا تھا
وبال خود نہیں آتے ہیں لائے جاتے ہیں

تمھیں میں یاد دلا دوں کہ یاد مت آنا
جو یاد آتے ہیں ظالم بھلائے جاتے ہیں

ہم آہ کرتے رہیں تو مضائقہ کیا ہے
ستم ظریف ستم بھی تو ڈھائے جاتے ہیں

کسی کو شوق تو ہوتا نہیں ہے رونے کا
ستائے جاتے ہیں یا رب رلائے جاتے ہیں

زمین کے لرز اٹھنے کا ہو اگر خدشہ
تو راز دل میں ٹھکانے لگائے جاتے ہیں

غزل بھی حضرتِ راحیلؔ خود نہیں کہتے
سنا ہے آپ کو دکھڑے سنائے جاتے ہیں

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔

Prevپچھلا کلامجو کسی کے نہ خواب میں آئے
اگلا کلامرباعی شمارۂ ۲۷Next

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

اردو شاعری

راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!

آپ کے لیے

عشق کا نام پتا تو ہو گا

21 دسمبر 2011ء

دل کے دشمن پیار کی پینگیں بڑھانے آ گئے

15 جون 2019ء

حسینیت

21 اگست 2022ء

خاص لوگوں کو راس ہوتا ہے

22 جون 2018ء

رباعی شمارۂ ۲۷

6 ستمبر 2022ء

تازہ ترین

خوشامد

18 فروری 2026ء

اندھیر نگری کا حکم نامہ

14 فروری 2026ء

نیا سال مبارک

31 دسمبر 2025ء

یومِ استاد

5 اکتوبر 2025ء

آزادی

6 اگست 2025ء
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔