مت آنکھیں پھیر اب نظریں چرا مت
ارے او بےوفا او بے مروت
کیا ہے چاک تو نے جو گریباں
سیوں گا میں نہ اس کو تا قیامت
۲۰ نومبر، ۲۰۱۸ء
(ماخوز از بابا طاہر)
مت آنکھیں پھیر اب نظریں چرا مت
ارے او بےوفا او بے مروت
کیا ہے چاک تو نے جو گریباں
سیوں گا میں نہ اس کو تا قیامت
۲۰ نومبر، ۲۰۱۸ء
(ماخوز از بابا طاہر)
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!