مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

یونہی ہنس ہنس کے ترے غم کا سبب میں پوچھوں

غزل

23 جولائی 2018ء

یونہی ہنس ہنس کے ترے غم کا سبب میں پوچھوں
عشق ہو جائے کسی سے تجھے تب میں پوچھوں

ان سے جو بات نہ ازروئے ادب میں پوچھوں
دل تڑپتا ہے کہ کب اذن ہو کب میں پوچھوں

تو نے سب پوچھ لیا ہو تو کچھ اب میں پوچھوں
مدعا تجھ سے بھی سی کے ترے لب میں پوچھوں

یار لوگوں کی نجابت تو رہی ایک طرف
بس چلے اب تو عدو سے بھی نسب میں پوچھوں

جس طرح آپ کو ہر بات کا آتا ہے جواب
آپ سے اور بھی کچھ آج کی شب میں پوچھوں

میں نے بھی حشر پہ باتیں کچھ اٹھا رکھی تھیں
تو بتائے تو ذرا اے مرے رب میں پوچھوں

دل مرا درد مجھے دین مرا عشق مجھے
کیوں نبھانے کا کسی اور سے ڈھب میں پوچھوں

میں جوابات سے یوں بھی نہیں ہوتا قائل
آپ کچھ بھی نہ کہا کیجیے جب میں پوچھوں

پوچھتا ہے جو شب و روز مرا دل مجھ سے
کاش ان سے کبھی راحیلؔ وہ سب میں پوچھوں

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔

Prevپچھلا کلامسیلاب ہی سیلاب ہیں ساحل نہیں رکھتے
اگلا کلامعمران خانNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل کا پتا شائع نہیں کیا جائے گا۔ تبصرہ ارسال کرنے کے لیے * کے نشان والے خانے پر کرنا ضروری ہے۔

اردو شاعری

راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!

آپ کے لیے

مشورہ

29 جنوری 2024ء

دیکھتے دیکھتے ہر آس نے دم توڑ دیا

26 جون 2018ء

یہی آرزو رہی ہے کہ وہ شاعری سمجھتا

21 ستمبر 2020ء

زندگی سے نباہ کیا کہنے

15 دسمبر 2021ء

نیکی اور گناہ

16 دسمبر 2013ء

تازہ ترین

خوشامد

18 فروری 2026ء

اندھیر نگری کا حکم نامہ

14 فروری 2026ء

نیا سال مبارک

31 دسمبر 2025ء

یومِ استاد

5 اکتوبر 2025ء

آزادی

6 اگست 2025ء
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔