شرم کی بات کو اعزاز بنا سکتی ہے
کھوکھلے پن کو کھلا راز بنا سکتی ہے
ایک ترکیب کہ ہے نام خوشامد جس کا
گنجے* الو کو بھی شہباز بنا سکتی ہے
• سفید سر والے عقاب کو انگریزی میں bald eagle کہتے ہیں۔
شرم کی بات کو اعزاز بنا سکتی ہے
کھوکھلے پن کو کھلا راز بنا سکتی ہے
ایک ترکیب کہ ہے نام خوشامد جس کا
گنجے* الو کو بھی شہباز بنا سکتی ہے
• سفید سر والے عقاب کو انگریزی میں bald eagle کہتے ہیں۔
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!