سجدے میں آپ جائیں گے سیدھے رکوع سے
توبہ کیا کریں گے خشوع و خضوع سے
حجت تمام ہونے کا بس انتظار ہے
بگڑے ہوؤں کا پیر ہے ڈنڈا شروع سے
۱ ستمبر، ۲۰۱۸ء
سجدے میں آپ جائیں گے سیدھے رکوع سے
توبہ کیا کریں گے خشوع و خضوع سے
حجت تمام ہونے کا بس انتظار ہے
بگڑے ہوؤں کا پیر ہے ڈنڈا شروع سے
۱ ستمبر، ۲۰۱۸ء
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!