تو بےنیاز دو عالم سے میں غریب فقیر
گناہگار کو محشر میں بخش ہی دیجو
مگر حساب اگر ناگزیر ہو جائے
نبیﷺ کی آنکھ ذرا پھر بچا کے لے لیجو
تو غنی از ہر دو عالم من فقیر
روزِ محشر عذر ہائے من پذیرور حسابم را تو بینی ناگزیر
از نگاہِ مصطفیﷺ پنہاں بگیر
علامہ محمد اقبالؔؒ