مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نظم و نثر

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

ہے تاک میں عدو کہ ترے نیم‌جاں گریں

غزل

5 جولائی 2017ء

ہے تاک میں عدو کہ ترے نیم‌جاں گریں
گویا زمیں کی گود میں اب آسماں گریں

ہم کیوں خدا نکردہ تمھیں آئنہ دکھائیں
تم پر خدا نخواستہ کیوں بجلیاں گریں

سب اہتمام جانیے اگلی بہار کا
طوفان آئیں پھول جھڑیں آشیاں گریں

شاید تبھی بہار ہو ہستی کے باغ میں
جھولی میں جب فنا کی زمان و مکاں گریں

رستہ تمام سجدہ‌گہِ خاص و عام ہے
ہم رہروانِ خستہ گریں تو کہاں گریں

فریاد لازمی ہے اثر گل پہ ہو نہ ہو
صیاد کے تو ہاتھ سے تیر و کماں گریں

مجھ کو تو پتھروں سے پرانا ہے واسطہ
ٹھوکر کہیں نہ کھا کے مرے مہرباں گریں

کچھ ہوش ہی نہیں ہے انھیں ورنہ ایک دم
قدموں میں اہلِ دل کے سب آتش‌فشاں گریں

اب اور کیا ہے دیکھنے والوں کو دیکھنا
راحیلؔ آؤ سجدے میں ہم بھی میاں گریں

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔

Prevپچھلا کلامہوں مگر بے‌نشان ہوں میں بھی
اگلا کلامدل کی باتوں میں ذرا سی بھی حقیقت نہیں کیاNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

4 خیالات ”ہے تاک میں عدو کہ ترے نیم‌جاں گریں“ پر

  1. لئیق احمد
    5 جولائی 2017ء بوقت 11:32

    مجھ کو تو پتھروں سے پرانا ہے واسطہ
    ٹھوکر کہیں نہ کھا کے مرے مہرباں گریں

    excellent 🙂

    جواب دیں
    1. راحیلؔ فاروق
      2 اگست 2017ء بوقت 08:59

      بے‌حد شکریہ، لئیق بھائی۔ خوش رہیں!

      جواب دیں
  2. جنید رضا سرگانہ
    5 جولائی 2017ء بوقت 17:18

    Bht umda ghazal

    جواب دیں
    1. راحیلؔ فاروق
      2 اگست 2017ء بوقت 09:00

      شکریہ، جنید۔

      جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل کا پتا شائع نہیں کیا جائے گا۔ تبصرہ ارسال کرنے کے لیے * کے نشان والے خانے پر کرنا ضروری ہے۔

اردو شاعری

راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!

آپ کے لیے

خود ہی پوچھا خود ہی بولے کون ہے کوئی نہیں

29 دسمبر 2020ء

چل رہا ہے قلم زمانے کا

18 اکتوبر 2018ء

ماں جی سے

14 فروری 2016ء

عاشق گلہ کرے تو کرے کیوں سماج کا

27 اپریل 2017ء

یاس کا جب شکار ہو جاؤ

7 دسمبر 2018ء

تازہ ترین

یومِ استاد

5 اکتوبر 2025ء

آزادی

6 اگست 2025ء

شاعر مشاعروں کے اداکار ہو گئے

8 جون 2025ء

عید الضحیٰ

7 جون 2025ء

فطرت

8 اگست 2024ء
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔