چپ کیوں نہ رہوں کہ بول کر دیکھ لیا
ہونٹوں کا بھید کھول کر دیکھ لیا
آنکھوں والے نوحہ اندھیرے کا پڑھیں
اندھے نے تو گھر ٹٹول کر دیکھ لیا
رباعی شمارۂ ۲۰
14 مئی 2020ء
راحیلؔ فاروق
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو شاعری
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!
آپ کے لیے
19 جون 2020ء
13 دسمبر 2021ء
5 اپریل 2019ء
3 دسمبر 2016ء
تازہ ترین
5 اکتوبر 2025ء
6 اگست 2025ء
8 جون 2025ء
7 جون 2025ء
8 اگست 2024ء