رباعی شمارۂِ ۱۵

19 اپریل 2019 ء

تعریف کی آرزو تکبر کا وبال
ناقدری کا ملال اہانت کا خیال
احسان کے ساتھ ہیں ہزاروں جنجال
بہتر ہے کہ نیکی کر دریا میں ڈال

۱۲ اپریل، ۲۰۱۹ء

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔

یہ کلام اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
Share on facebook
Share on twitter
Share on pinterest
Share on reddit
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram
Share on email
لطفِ سخن کچھ اس سے زیادہ

خوش آمدید۔ آپ کی یہاں موجودگی کا مطلب ہے کہ آپ کو اردو گاہ کے جملہ قواعد و ضوابط سے اتفاق ہے۔ تشریف آوری کا شکریہ!